جب فرعون نے تخت پر بیٹھتے ہی سجدہ کا حکم دیا تو.......
حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی متوفی 1391 ھ لکتے ہیں:اس نے تخت پر بیٹھتے ہی اعلان عام کیا کہ لوگ مجھے سجدہ کیا کریں۔ سب سے پہلے وزیر ہامان کا فرعون کو سجدہ کرنا پھر امیروں اور سرداروں کے ذریعے لوگوں سے سجدہ کروانا:
جب فرعون نے تخت پر بیٹھتے ہی سجدہ کا حکم دیا تو سب سے پہلے اس کے وزیر ہامان نے اس کو سجدہ کیا۔حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی متوفی 1391 ھ لکتے ہیں:سب سے پہلے اس کے وزیر ہامان نے اس کو سجدہ کیا اور پھر دوسرے امیروں اور سرداروں کے ذریعے مصر کے لوگوں سے خود کو اپنے سجدہ کراتا تھا۔
حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی متوفی 1391 ھ لکتے ہیں: اور دور والوں کے لئے اس نے اپنے نام کے بت بناکر بھیج دئیے تھے کہ وہ ان بتوں کو سجدہ کیا کریں۔ تمام اہل مصر کو فرعون کی پرستش میں گرفتار ہونا مگر بنی اسرائیل کا انکار کردینا:
تمام اہل مصر فرعون کی پرستش میں گرفتار ہوگئے مگر بنی اسرائیل نے سجدہ کرنے سے انکار کردیا:حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی متوفی 1391 ھ لکتے ہیں:تمام اہل مصر فرعون کی پرستش میں گرفتار ہوگئے مگر بنی اسرائیل نے اس سے انکار کیا۔ فرعون کا بنی اسرائیل کے سرداروں کو بلا کر ڈرانا دھمکانا مگر ان کا اس کی پرستش کرنے سے انکار کردینا: جب بنی اسرائیل نے فرعون کی پرستش سے انکار کردیا تو فرعون نے بنی اسرائیل کو بلوایا اور ان کو ڈرایا دھمکایا کہ میری پرستش کرو مگر بنی اسرائیل کے سرداروں نے بھی اس کی پرستش سے انکار کردیا۔ حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی متوفی 1391 ھ لکتے ہیں: فرعون نے اس کے سرداروں کو بلا کر بہت ڈرایا دھمکایا، مگر انہوں نے کہا ہم تیری عبادت نہیں کرسکتے۔
جب فرعون نے تخت پر بیٹھتے ہی سجدہ کا حکم دیا تو سب سے پہلے اس کے وزیر ہامان نے اس کو سجدہ کیا۔حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی متوفی 1391 ھ لکتے ہیں:سب سے پہلے اس کے وزیر ہامان نے اس کو سجدہ کیا اور پھر دوسرے امیروں اور سرداروں کے ذریعے مصر کے لوگوں سے خود کو اپنے سجدہ کراتا تھا۔
:فرعون کا دور والوں کے لئے اپنے نام کے بت بنوا کر سجدہ کروانا
جو فرعون کے قرب وجوار میں رہتے تھے وہ فرعون کو سجدہ کرتے تھے مگر جو دور رہتے تھے ان کے لئے اس لعین نے اپنے نام کے بت بنوائے جن کے آگے لوگ سجدہ کرتے تھے۔حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی متوفی 1391 ھ لکتے ہیں: اور دور والوں کے لئے اس نے اپنے نام کے بت بناکر بھیج دئیے تھے کہ وہ ان بتوں کو سجدہ کیا کریں۔ تمام اہل مصر کو فرعون کی پرستش میں گرفتار ہونا مگر بنی اسرائیل کا انکار کردینا:
تمام اہل مصر فرعون کی پرستش میں گرفتار ہوگئے مگر بنی اسرائیل نے سجدہ کرنے سے انکار کردیا:حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی متوفی 1391 ھ لکتے ہیں:تمام اہل مصر فرعون کی پرستش میں گرفتار ہوگئے مگر بنی اسرائیل نے اس سے انکار کیا۔ فرعون کا بنی اسرائیل کے سرداروں کو بلا کر ڈرانا دھمکانا مگر ان کا اس کی پرستش کرنے سے انکار کردینا: جب بنی اسرائیل نے فرعون کی پرستش سے انکار کردیا تو فرعون نے بنی اسرائیل کو بلوایا اور ان کو ڈرایا دھمکایا کہ میری پرستش کرو مگر بنی اسرائیل کے سرداروں نے بھی اس کی پرستش سے انکار کردیا۔ حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی متوفی 1391 ھ لکتے ہیں: فرعون نے اس کے سرداروں کو بلا کر بہت ڈرایا دھمکایا، مگر انہوں نے کہا ہم تیری عبادت نہیں کرسکتے۔

Comments
Post a Comment